100 میٹر لمبا چھکا لگانے پر کتنے رنز ملنے چاہیے؟ کیون پیٹرسن نے آئی سی سی سے انوکھا مطالبہ کردیا

 

Cricket News 

Cricket News
Cricket News 

سابق برطانوی کرکٹر کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی ٹی 20 کرکٹ میں 100 میٹر سے لمبا چھکا لگائے تو اسے 12 رنز دئیے جائیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں انگلش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی مطالبہ کرتا ہوں کہ 100 میٹر سے لمبا چھکا لگانے پر کھلاڑی کو 12 رنز دئیے جائیں۔اس سے ٹی 20 کرکٹ کا جوش و خروش مزید بڑھے گا۔

Related Keyword

Cricket news Pakistan

Cricket news today match

Latest Indian cricket news

IPL cricket News

Australia cricket News

International cricket news

Online cricket news

Today’s cricket news headlines

Leave a Comment